معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے شادی کرلی، دلہا کون نکلا،جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالدبھی پیا گھر سدھار گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کی نیوز کاسٹر عائشہ خالد بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ خالد کے شوہر فوجی ہیں،ا ن کی ساتھی خواتین نیوز کاسٹرز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر عائشہ خالد کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے جیو نیوز کی نیوز کاسٹر رابعہ انعم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی

اپنا تبصرہ بھیجیں