اللہ ملک کی خیر کرے اور بس یہ ملک بچ جائے۔

میں جب بھی طالب علمی کے زمانے میں واپس جاتا ہوں‘ مجھے وہاں چھ طبقے ملتے ہیں۔ہمارے کالج کے ذہین ترین طالب علم انجینئرنگ یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز میں پہنچے‘ وہ ڈاکٹر اور انجینئر بنے‘ ان سے کم ذہین طالب علموں نے بی اے اور بی ایس سی کیا‘ یونیورسٹیوں میں پہنچے‘ سی ایس ایس مزید پڑھیں

پاکستان کا قانون اورامریکہ کا قانون

ولیم جوزف بل براٹن کو دنیاکے عظیم پولیس چیف کا اعزاز حاصل ہے‘ یہ ”سپر کاپ“ سمجھے جاتے ہیں‘ یہ 1947ء میں پیدا ہوئے‘ بوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے پولیس چیف بن گئے‘یہ امریکی تاریخ کے نوجوان ترین پولیس چیف تھے‘ 1990ء کی دہائی میں روڈی جویلانی نیویارک کے میئر مزید پڑھیں

یارسول اللہ ﷺ ہم شرمندہ ہیں

آپ اگر قاہرہ سے اردن کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ پر بحیرہ روم‘ دوسری پر نہر سویز‘ تیسری طرف بحیرہ احمر اور چوتھی سائیڈ پر اسرائیل ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے‘ سینا کے جنوبی حصے میں طور نام مزید پڑھیں

اس کا ذمہ دار کون ہے؟زرا سوچئے

آپ اورنج لائین ٹرین کی مثال لے لیجئے‘ پنجاب حکومت نے چین کی مدد سے 25 اکتوبر 2015ءکو لاہور میں یہ منصوبہ شروع کیا‘ یہ 27 کلو میٹر لمبی ٹرین سروس تھی‘ یہ سروس 25 کلو میٹر پلوں کے ذریعے زمین سے اوپر چلنی تھی اور یہ تقریباً پونے دو کلو میٹر زیر زمین ٹنلز مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ اورچین

ایک اور آپشن بھی موجود ہے‘ ہم اس آپشن کو چینی ماڈل بھی کہہ سکتے ہیں لیکن ہم اس آپشن کی طرف جانے سے پہلے چینی ماڈل کی تشریح کریں گے۔چین میں ایک پارٹی نظام ہے‘یہ نظام چین کی کمیونسٹ پارٹی چلاتی ہے‘ پارٹی کی اس وقت تین تہیں ہیں‘ پہلی تہہ نیشنل پیپلز کانگریس مزید پڑھیں

ٹرمپ اور قیامت

ہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی غلطی کی طرف بعد میں آئیں گے‘ ہم پہلے ماضی کی طرف جائیں گے۔یہودیوں کی مقدس کتاب تلمود (کتاب ہدایات) کے مطابق دنیا کا یہ فیز چھ ہزار سال پر محیط ہے‘ یہودی سال ستمبر میں شروع ہوتا ہے‘ مزید پڑھیں

ے کار اور بیمار شخص

مخدوم جاوید ہاشمی میں بے شمار خامیاں ہیں مثلاً یہ کسی بھی وقت کسی بھی معمولی سی بات پر آپ کے خلاف تیسری عالمی جنگ چھیڑ سکتے ہیں‘ یہ نہ صرف مرنے مارنے پر تیار ہو جائیں گے بلکہ حضرت امام حسینؓ کی شہادت بھی آپ کے کھاتے میں ڈال دیں گے‘ یہ آپ کی مزید پڑھیں

خان صاحب کا صدر ٹرمپ کو فون

وائٹ ہاؤس میں ٹیلفون کی گھنٹی بجی ۔ صدرٹرمپ نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے آواز آئی ۔“ہیلو مسٹر ٹرمپ ! میں بہادر خان بات کر رہا ہوں۔ تمھیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے تمھارے ملک کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا ہے“ٹرمپ نے مسکراتے ہوئے کہا “ اچھی خبر ہے بہادر خان مزید پڑھیں

یوی کی ذہانت

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مبارک دور کی بات ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا‘ ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے‘ اس نے بیوی کو مخاطب کیا اور کہنے لگا: سنو ! اگر تو مزید پڑھیں

ہم کیسے عاشق ہیں

وارث شاہ نے 251سال پہلے کیا خوب جواب دیا تھا‘ ہم لوگ صدیوں سے عشق کی تعریف تلاش کر رہے ہیں‘ ہم عشق کی ہئیت بھی معلوم کرنا چاہتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے جواب کی توفیق صرف وارث شاہ کو بخشی‘ وارث شاہ نے ہیر کے منہ سے کہا ”رانجھا رانجھا کردی نی‘ میں مزید پڑھیں