میں تمہارے باپ کا چچا اور۔۔ سعودی ولی عہد اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ جب شہزادہ مقرن سے ملاقات کیلئے پہنچے تو وہاں کیا ہوا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

ریاض(این این آئی)حال ہی میں سعوی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بیٹے سلمان بن محمد بن سلمان بن عبدالعزیزکے ہمراہ اپنے چچا شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد اور ان کے بیٹے کی شہزادہ مقرن سے ملاقات کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ہولناک تباہی، ایٹمی حملے۔۔تیسری عالمی جنگ سر پر آگئی ، شہری خوراک جمع کر لیں ،ایٹمی حملے کی صورت میں شہری یہ چیز کھانا شروع کر دیں،روس کے سرکاری ٹی وی سے ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تنازع شام تیسری عالمی جنگ چھیڑ سکتا ہے،روس نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے خوراک ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کے سرکاری ٹی وی چینل ’’روسیا24‘‘نے تنازعہ شام پر تیسری عالمی جنگ چھڑنے کے خطرے سے شہریوں کو خبردار کرتے مزید پڑھیں

شام پر اتحادیوں کے حملے کے بعد سعودی عرب پر بھی حملہ کر دیا گیا، تشویشناک خبر

صنعاء(این این آئی)یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے یمن سے متصل علاقے جازان پرایک میزائل حملہ کیا تاہم سعودی عرب کے ائر ڈیفنس سسٹم نے پیٹریاٹ میزائل کی مدد سے حوثیوں کا نیا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کرکے حملہ بھی ناکام بنا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج مزید پڑھیں

سخت ترین جوابی حملہ۔۔روس نے ٹرمپ کی ساری اکڑفوں نکال دی شام پر امریکی حملے کی صورت میں پیوٹن نے کیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن/لندن(این این آئی)روس کی جانب سے سخت جوابی حملے کی دھمکی پر امریکا پیچھے ہٹ گیا، سلامتی مشیروں سے ملاقات میں ٹرمپ نے شام پر حملے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کیا، برطانیہ اور فرانس کوامریکا کی آمادگی کا انتظارہے تاہم روس نے ممکنہ حملہ روکنے کی کوششیں تیز کردیں، عالمی ادارے کی تحقیقاتی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان توڑنے اور انارکی پھیلانے کیلئے امریکہ اور بھارت کس جماعت کو سپورٹ کر رہے ہیں؟برطانوی ، امریکی اور بھارتی ذرائع ابلاغ اسے کس حد کوریج دیتے ہیں؟طالبان کے بعد پاک فوج کیخلاف کسے کھڑا کر دیا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ایسی جماعت جس کو پاکستان میں انتشار کیلئے عالمی طاقتوں اور پاکستان کے بدترین دشمنوں کی سپورٹ حاصل ، سوشل میڈیا اکائونٹس بھارت اور امریکہ سے چلائے جا رہے ہیں، جمعیت علمائے اسلام (ف)اور پشتونخواہ میپ بھی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹونائٹ مزید پڑھیں

ہم دونوں بچ گئے تو کوئی نہیں مانے گا، رولا پڑ جائیگا۔۔عمران خان کو بچانے کیلئےجہانگیر ترین کو کیسے قربانی کا بکرا بنایا گیا؟ بچپن کے دوست کیساتھ کپتان کی گفتگو لیک ہو گئی ، خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان نے ایک دوست کو بتایا کہ میں تو نا ا ہل نہیں ہو رہا، ترین کو نا اہل ہونا چاہئے، ہم دونوں بچ گئے تو رولا پڑ جائیگا، نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں سے عیاشی کی خواہش دل میں ہی رہ گئی، پولیس والوں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور سرکاری گاڑی پرپینٹ کئے گئے پاکستانی جھنڈے کی بے حرمتی کرنےو الے چینی انجینئرز کو نشان عبرت بنا دیا گیا، فوری طور پر کیا کام کر دیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چند روز قبل اپنی سکیورٹی پر مامور سپیشل یونٹ کے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے اورسرکاری گاڑی پر پینٹ کئے گئے پاکستانی جھنڈے کی بے حرمتی کرنے والے چینی انجینئرز کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کا مزید پڑھیں

دبنگ خان کے گھر کے باہر مداحوں کا جم غفیر وہیں ایسا کیا منظر دیکھ لیا جس نے سلمان خان کی آنکھوں کو نم کر دیا ‎

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کالے ہرن کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد ممبئی پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے بڑی تعداد میں ان کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار دبنگ خان نے کالے ہرن کیس میں جودھ پور جیل میں 2 دن گزارے تھے، بعد میں عدالت نے مزید پڑھیں

نوجوان کی ہلاکت: امریکی سفیر کی دفترخارجہ طلبی ، ڈیوڈ ہیل نے پاکستان کو کیا یقین دہانی کرائی؟

اسلام آباد(سی پی پی) امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی سے ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت پر امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے گزشتہ روز کے واقعے پر شدید احتجاج کیا جب کہ اس موقع پر امریکی سفیر نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امریکی ملٹری اتاشی نے ایک شخص کو کچل ڈالا، دو زخمی، حادثے کے بعد امریکی سفارتکار کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ملٹری اتاشی نے اسلام آباد میں ایک نوجوان کو اپنی گاڑی تلے کچل دیا،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اور دو افراد زخمی ہو گئے، ملٹری اتاشی کو سفارتی استثنی کی وجہ سے گرفتار نہیں کیا مزید پڑھیں