پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اوراس کےرہنماؤں کےساتھ بہترتعلقات کاآغازکررہےہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک پیغام میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےساتھ تعلقات بہترہورہےہیںکئی شعبوں میں پاکستان کے رہنماؤں کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان نے کئی برس امریکا سے فائدہ اٹھایا،اب اس نےبحیثیت قوم امریکاکاپھرسےاحترام مزید پڑھیں

ڈو مورنہیں سنیں گے،امریکا اپنی پالیسیوں پرنظرثانی کرے،سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آج کل مایوسی کی باتیں پھیلائی جا رہی ہیں،سی پیک دشمنوں کی نظروں میں کھٹک رہا ہے،پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کی خیر نہیں ہو گی،ہم ڈو مور سننے کے لیےتیار نہیں ،امریکااپنی پالیسیوں پرنظرثانی کرے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

نیب ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب کرنے میں ناکام رہا،شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیب کرپٹ اور ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب کرنے میں ناکام رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ کرپشن سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے اور واضح عدالتی احکامات کے باوجود کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی مثالیں موجود ہیں مزید پڑھیں

عام آدمی کو بھی معیشت پر بات کرنے کا حق ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کی فوج کو معیشت پر بات کرنے سے روکنے کی بات سے اتفاق نہیں کرتا، عام آدمی کو بھی معیشت پربات کرنے کا حق ہے۔ سکھرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ اسلام آباد عدالت میں پیش آنے والا مزید پڑھیں

نو ن لیگ واحد حکومت جس نے منصوبے بروقت منصوبے مکمل کئے، وزیر اعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک جمہوریت کےزیر سایہ ہی ترقی کرے گا ،چیلنجز ہمیشہ رہتے ہیں آج بھی ہیں۔یہ سب چیزیں ایک جمہوری عمل میں رہ کر ہی حل ہو سکتی ہیں،یہ ملکی تاریخ کی واحد حکومت ہے جس نے اپنے دور میں کام شروع کیے اور اسی دور میں ختم مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر کی امیدوں پر پانی پھر گیا ،عدالت نے اہم معاملے کا فوری فیصلہ سنا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن(ر) صفدرکی فرد جرم کی کارروائی روکنے کیلئے درخواست ناقابل سماعت،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن(ر) صفدر کی درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے عدالت کے مزید پڑھیں

نااہلی کیس ،چیف جسٹس کے ایسے ریمارکس کہ جہانگیر ترین کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

اسلام آباد (آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے زرعی ٹیکس ایکٹ میں کوئی ابہام نہیں، ہر وہ شخص زرعی ٹیکس دے گا جو زمین سے آمدن حاصل کرے گا ، ایکٹ کے مطابق لیز پر مزید پڑھیں

بازار حصص، ہنڈریڈ انڈیکس میں 266پوائنٹس کی کمی

ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر سرمایہ کار محتاط ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج مسلسل چوتھے روز بھی منفی رجحان پر 266پوائنٹس کمی کے ساتھ بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی حصص بازار میں مندی کے بادل چھائے رہے ،چار روز میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 1074 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی ۔ کاروبار کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آمدن ریفرنس، طارق جاوید نے تفصیلات فراہم کردیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب کے گواہ طارق جاوید نے اسحاق ڈار کی اہلیہ، ہجویری مضاربہ اور ہجویری ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے3بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ وکیل صفائی خواجہ حارث کی جرح میں استغاثہ کے گواہ شاہد عزیزنے مزید پڑھیں

عدالت سے محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے،چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہے، عدالت سے کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے۔ایک عدالت سے مطمئن نہ ہوں تو دوسری عدالت جانا چاہئے۔ چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مقدمہ تحقیقات سے پہلے مزید پڑھیں