کشمیر جل اٹھا۔۔غاصب بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوںکی لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے، کشمیری جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض بھارتی فوج نے 8کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی قابض فوج نے 8کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ قابض فوج نے اسلام آباد(اننت ناگ)اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران ان مزید پڑھیں

دوستی کے پرفریب نعروں کے بعد امریکہ کا سعودی عرب پر اب تک کا سب سے خطرناک وار، ایسا فیصلہ سنا دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے امریکہ کے حالیہ دورہ کے موقع پر انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا، اس استقبال کے بعد تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعلقات انتہائی خوشگوار ہو چکے ہیں، لیکن اب ایک امریکی عدالت نے ایسا فیصلہ مزید پڑھیں

انتظامیہ کے کاموں میں مداخلت کیوں کرتا ہوں، چیف جسٹس نے وجہ بتاتے ہوئے سائیں سرکار پر بجلیاں گرادیں، عجب کرپشن کی غضب داستان سامنے آنے پر کیا سخت اقدام اٹھانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ہسپتالوں کی حالت زار، تھرپارکر میں بچوں کی اموات پرچیف جسٹس کا سندھ حکومت پر اظہار برہمی، سیکرٹری صحت کی سرزنش، سیکریٹری صاحب آپ کسی اور محکمے میں خدمت کیلئے کیوں نہیں چلے جاتے،و الدین بچوں کو اسپتال میں داخل کرتے ہیں کچھ دیر بعد لاش تھما دی جاتی ہے، جسٹس مزید پڑھیں

”ملالہ کھوتی۔۔۔ یہ مسلمانوں کی بیٹی نہیں ہو سکتی کیونکہ۔۔۔“ خادم حسین رضوی نے ملالہ پر ’حملہ‘ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملالہ یوسفزئی ان دنوں پاکستان کے 5روزہ دورے پر موجود ہیں اور اس وقت اپنے آبائی علاقے سوات میں موجود ہیں۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق اپنے ایک بیان میں خادم رضوی انہیں کافروں کی زبان بولنے والی قرار دے چکے ہیں۔ خادم رضوی کا اپنے بیان میں کہنا مزید پڑھیں

اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے،سعودی ولی عہد

نیو یارک(آئی این پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے، امریکی فوج مستقبل میں بھی شام میں اپنا کردار ادا کرے۔ امریکی میگزین ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

دشمن سے پہلے اس پر کاری ضرب ۔۔۔!چین نے پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانہ پر آگیا ،چینی سائنسدانوں نے امریکی سٹیلتھ طیاروں کا بھی توڑ نکال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کہ جس کی بدولت بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیانگ سو صوبے میں نانجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ہو منگ چن کا کہنا ہے کہ چین امریکی چھپے طیاروں کی موجودگی کا معلوم مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی فوج میں تباہی پھیل گئی، حکومت اور حالات کے خلاف بددل بھارتی سورمائوںنے ایسا کام شروع کر دیاکہ مودی حکومت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی

سرینگر(این این آئی)بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران سات سو کے لگ بھگ فورسز اہلکاروںنے خود کشی کر لی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت دخلہ نے پالیمنٹ کی تخمینہکمیٹی کو بتایا کہ پچھلے چھ برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم سات سو اہلکاروں نے خود کشی مزید پڑھیں

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات ، قاہرہ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں کیا طے پایا

قاہرہ(سی پی پی )فلسطینی اتھارٹی کے ایک ذمہ دار ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی زیر نگرانی اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے براہ راست مذاکرات کیے ہیں۔ ان مذاکرات کا مقصد مزید پڑھیں

چوہدری سرور کے منتخب ہونے پر خوشیاں مناتی تحریک انصاف کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کے حامل نو منتخب 4سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا، چوہدری سروس، ہارون اختر، نزہت صادق اور سعدیہ عباسی کی دوہری شہریت ہے، عدالت نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن کیس کے فیصلے تک نوٹیفکیشن جاری نہ کرے۔پیر کو سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کےحامل مزید پڑھیں

سوڈانی ” اینکر” نے مہر کیلئے سعودی تاجر کی 25 لاکھ ڈالر اور بنگلے کی پیشکش ٹھکرادی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سوڈانی ٹی وی اینکر ” لوشی ” سے شادی کے خواہشمند سعودی نے 25 ملین ڈالر اور ریاض میں وسیع و عریض بنگلہ مہر کی پیشکش ٹھکرادی ۔ تفصیلات کے مطابق عرب کی “عاجل ویب نیوزٗ کے مطابق سوڈان سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اینکر نے جسے عرف عام میں مزید پڑھیں