مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

نیویارک(انٹرنیشنل پریس ایجنسی)امریکا میں تین مسلمان خواتین کو زبردستی حجاب اتروائے جانے پر ایک لاکھ80 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائےگا۔2012 اور 2015 میں گرفتاری کے بعد نیویارک کی پولیس نے ان خواتین کو حجاب اترواکر ملزمان کے طور پر تصاویرلی تھیں۔نیویارک پولیس کے اس عمل کو مذہبی حقوق کیخلاف ورزی قرار دیتے ہوئے پولیس مزید پڑھیں

گرے لسٹ میں شمولیت،عالمی برادری پاکستان کے ساتھ غیرجانبداری سے پیش آئے، تنقید اور تعصب مزید برداشت نہیں کریں گے،چینی وزارت خارجہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ غیر جانبداری سے پیش آئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورسکی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام گرے لسٹ مزید پڑھیں

ایک نا ہی 2 ،مریم نواز کو کتنے سال کیلئے جیل ہونیوالی ہے،اہم انکشاف نے رائیونڈ میں ہلچل مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ جلد آنے والا ہے جس میں مریم نواز کو سزا ہو جائیگی ۔اعتزاز احسن نے کہاکہ فرانزک رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے دستاویزات میں دو صفحات مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، غنی حکومت کے ہاتھ سے پوراایک اورصوبہ نکل گیا، طالبان نے لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غنی حکومت افغانستان پر کنٹرول کھونے لگی، افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان نے 4چوکیوں پر قبضہ کرتے ہوئے 26اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں 4چوکیوں پر قبضہ کرتے ہوئے 26افغان اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فرح صوبے کے مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری, سعودی عرب نے ہزاروں مفت ویزوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے غیر ملکی سائنسدانوں اور ماہرین صحت کو مفت ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ عرب ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ملک میں جدید تحقیق کی فروغ اور صحت سے متعلق جدید سہولیات سے اپنے شہریوں کو مستفید کرنے کیلئے غیر ملکی سائنسدانوں اور مزید پڑھیں

’’پاکستانی مردوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی ‘‘ جو بھی اس عرب خاتون سے شادی کرے گا اسے انعام میں۔۔ سعودی عرب میں ایسا اعلان کر دیاگیا کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی ایک فلاحی تنظیم نے شادی کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی مرد سعودی عرب میں 30سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرے گا اس کو 20ہزار ریال ملیں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا اعلان البیر نامی فلاحی تنظیم کی جانب مزید پڑھیں

پاکستانیوں سمیت وہ غیر ملکی شہری جو یہ کام کرتے ہیں انہیں مفت ویزے جاری کئے جائینگے،سعودی عرب نے شاندار اعلان کردیا

الریاض (این این آئی)سعودی عرب غیرملکی سائنس دانوں اور ماہرینِ صحت کو مفت ویزے جاری کرے گا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی صحت کونسل کے سیکریٹری جنرل احمد العامری کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد مملکت کے شعبہ صحت کو مزید بہتر بنانا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے مختلف مزید پڑھیں

اسرائیل نے معمولی سی غلطی کی تو کھنڈرات میں تبدیل کردینگے،اہم اسلامی ملک کی وارننگ

تہران (سی پی پی ) اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی، اقوام متحدہ اور میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اسرائیلی وزیراعظم کی ڈرامے بازی بچوں کے کھیل کی برابر بھی اہمیت نہیں رکھتی، امریکی اور اسرائیلی حکام ایران کو نہیں پہچانتے اور وہ مزاحمت کی طاقت کو نہیں سمجھتے یہی وجہ ہے مزید پڑھیں

پاکستان بارے امریکی صدر کی پالیسی ناکام ہوگئی،افغان جنگ کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے،پاکستان کے حوالے سے کئی معاملات میں غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں تو کیا ہوتا؟جاپان کے میڈیا کے انکشافات

ٹو کیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی ذرائع ابلاغ نے امریکی صدر کی پا لیسیو ں کو کڑ ی تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی ناکام ہو رہی ہے جبکہ نئی افغان پالیسی سے امن تباہ ہو رہا ہے۔ سولہ برس بعد بھی مزید پڑھیں

مقابلہ حسن جیت کر برطانوی فوج میں شامل ہونیوالی ملکہ حسن کیساتھ ایسا شرمناک ترین کام ہوگیا کہ اسے نوکری چھوڑنا پڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنا عام ہوگیا ہے ۔ایسا صرف ایشیا میں ہی نہیں ہوتا بلکہ مغرب میں بھی ایسےواقعات آئے روز منظر عام پر آتے رہتے ہیں لیکن اب برطانیہ سے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے کہ جسے پڑھ کر آپ کو یقین ہی نہیں آئے گا۔انگینڈ کی مزید پڑھیں