ایران کامسافرطیارہ گر کرتباہ، 66افرادہلاک ،جہاز کے گرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

تہران(این این آئی) ایران کی نجی فضائی کمپنی آسمان کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے چھ مسافروں سمیت تمام سوار66افرادہلاک ہوگئے ،مسافر طیارہ تہران سے جنوب مغربی شہر یسوج جا رہا تھاکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے حادثے کے مقام ہیلی کاپٹر بھی پہنچ نہیں سکااوراصفہان کے قریب مزید پڑھیں

ممبئی حملوں کی سازش امریکہ، بھارت اور اسرائیل نے مل کر تیار کی، اصل مقصد کیا تھا؟ حملوں کے بعد کیا فائدے حاصل کیے گئے؟ جرمن صحافی نے بھانڈہ پھوڑ دیا، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جرمن مصنف ڈیوڈسن کا کہنا ہے کہ ممبئی حملہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق معروف جرمن مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے ممبئی حملوں کی سازش بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا، انہوں نے کہا کہ اس حملہ مزید پڑھیں

ؕدنیا میں بڑی تبدیلی متوقع، چین اور پاکستان 2019میں امریکہ کو کس طرح ٹکر دینگے، 17امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے غبارے سے ہوا نکال دی، بھارت کی بھی سٹی گم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کے وائٹ ہائوس میں بطور امریکی صدر پہنچتے ہی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے، 17امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی کانگریس کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل او سی پربھارت کی اشتعال انگیزی جاری رہنے کے باعث پاک بھارت کشیدگی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ دیوالیہ ہونے سے ارب پتی بننے تک

ڈونلڈ ٹرمپ کے دادا سولہ سال کی عمر میں 1885ءمیں جرمنی سے امریکا آئے‘ کاروبار شروع کیا‘ 1905ءمیں شادی کی اور 1918ءمیں انتقال کر گئے‘ والد فریڈ ٹرمپ نے 13 برس کی عمر میں رئیل سٹیٹ کا کام شروع کیا‘ وہ چھوٹے گھر بنا کر فروخت کرتے تھے‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ میری این سکاٹ مزید پڑھیں

پاک امریکہ شدید کشیدگی کے ماحول میں چین نے اپنی طاقت دکھا دی، ہائپر سونک بین البراعظمی میزائل چلا دیا گیا، امریکہ اور بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ہائپر سونک میزائل ڈی ایف 17 کا کامیاب تجربہ کیا تھا، تفصیلات کے مطابق دی ڈپلومیٹ جو کہ جاپانی جریدہ ہے نے امریکی انٹیلی جس کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا کہ چین نے نومبر میں ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ڈی ایف 17 کا کامیاب تجریہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

افغان مہاجر واپس لے جاؤ!ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیانات،وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اکااجلاس،اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرقومی سلامتی کمیٹی کے مؤقف کی متفقہ طور پر تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیانات سے دونوں ملکوں کے درمیان نسلوں کے تعلقات متاثر ہوئے ٗ پاکستان نے مزید پڑھیں

پاکستان کو 15 سال میں 33 ارب ڈالر امداد دیکر بے وقوفی کی ،وہ ہمیں بے وقوف سمجھتاہے،ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف دھماکہ خیزاعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ 15 سالوں کے دوران اسلام آباد کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بے وقوفی کی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 کا پہلا ٹوئٹ ہی پاکستان سے متعلق کیا جس میں انہوں نے ایک مزید پڑھیں

میجر سمیت 4بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی ڈسٹرکٹ میں جھڑپوں اور فائرنگ کے دوران قابض بھارتی فورسز کے میجر سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکارہلاک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات شدید دھند کی لپیٹ میں ہنگامی صورتحال ، ملازمین کو بڑی چھوٹ دیدی گئی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات اس وقت شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا ہے، دھند کے باعث حد نگاہ متعدد مقامات پر سو فٹ سے بھی کم رہ گئی، دھند کی وجہ سے متعدد فلائٹس تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں، جبکہ لینڈنگ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

انصاف ہو تو ایسا!چین میں قومی خزانے میں ہیر ا پھیری پر8123افراد کو مثالی سزائیں

بیجنگ(این این آئی)چین میں رواں برس کے دوران سرکاری خزانے کے ساتھ ہیرا پھیری کرنے والے 8123 افراد کو مختلف المیعاد سزائیں سنائی گئیں،چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق رواں برس کے دوران سرکاری خزانے کے ساتھ ہیرا پھیری کرنے والے 8123 افراد کو مختلف المیعاد سزائیں سنائیگئی ہیں۔ ان افراد کو سزائیں حکومتی چھان مزید پڑھیں