اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے،سعودی ولی عہد

نیو یارک(آئی این پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے، امریکی فوج مستقبل میں بھی شام میں اپنا کردار ادا کرے۔ امریکی میگزین ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی فاطمہ نے بھی بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسانی اعضاءکی غیر قانونی پیوندکاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ان کی صاحبزادی فاطمہ مزید پڑھیں

جی سی یو نیورسٹی کی طالبہ عابدہ زیادتی و قتل کیس میں دھماکے دار پیشرفت !! ملزم گرفتار کر لیا گیا ، یہ کون ہے اور قتل ہونے والی طالبہ کیساتھ اس کا تعلق تھا ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک )فیصل آباد جی سی یونیورسٹی کی طالب عابدہ کے زیادتی و قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق جی سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم گولڈ میڈلسٹ طالبہ عابدہ پروین کو 25مارچ کو اغوا کیا گیا تھا جبکہ اس کی لاش 4دن بعد نالہ سیم کے مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی فوج میں تباہی پھیل گئی، حکومت اور حالات کے خلاف بددل بھارتی سورمائوںنے ایسا کام شروع کر دیاکہ مودی حکومت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی

سرینگر(این این آئی)بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران سات سو کے لگ بھگ فورسز اہلکاروںنے خود کشی کر لی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت دخلہ نے پالیمنٹ کی تخمینہکمیٹی کو بتایا کہ پچھلے چھ برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم سات سو اہلکاروں نے خود کشی مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول کے علاقے میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،8افراد موقع پر جاں بحق، ایک خاتون ہسپتال میں چل بسی

مظفرآباد(آن لائن)لائن آف کنٹرول کے علاقہ میں مسافر جیپ جو کھلانہ سے چکوٹھی آ رہی تھی موڑ کاٹتے ہوئے ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری ٗ حادثہ میں 8 افراد موقع پر دم توڑ گے جبکہ ایک خاتون ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی حادثہ میں9 افراد جابحق ہوئے مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کیخلاف بولنا میرا حق ہے، نواز شریف

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے، میرے خلاف بلیک لا ڈکشنری کا سہارا لے کر فیصلہ لکھا گیا ، عوام کی توہین ہوئی ہے وہ اپنی توہین کہاں فائل مزید پڑھیں

آپ تو بڑے دلیر تھے، کہاں تھے اتنے دن، عدالتوں کو خط لکھتے رہے، جب کہااس وقت سرنڈر کیوں نہیں کیا، چیف جسٹس نے رائو انوار کی حفاظتی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی رائو انوار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رائو انوار آج انتہائی ڈرامائی انداز میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ وہ سفید گاڑی میں منہ پر ماسک لگائے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جانتے ہیں سینٹ کے اجلاس کے دوران تھر کے روایتی لباس میں ملبوس یہ خاتون کون ہے اور اجلاس میں کیوں آئی حقیقت جان کر پاکستانیوں کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی نو منتخب سینیٹر کیشو بائی روایتی لباس پہن کر حلف اٹھانے سینٹ پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا سینٹ میں آج 52نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا۔ اس موقع پر حلف لینے کے بعد نو منتخب سینیٹرز سینٹ رول پر دستخط کیلئے چیئرمین ڈائس پر جا کر رجسٹرپر سائن مزید پڑھیں

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے شخص سے متعلق تشویشناک خبر وہ شخص اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ، لیگی کارکنوں نے تھانےمیں اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟ دن چڑھتے ہی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف پر گزشتہ روز جامعہ نعیمیہ میں جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب اچھالا گیا جوتا مائیک سے ٹکرا کر ان کے کندے کے اوپر سے گزر گیا تاہم اس موقع پر سکیورٹی پر موجود اہلکاروں اور شرکا نے جوتا پھینکنے والے شخص کو قابو کر مزید پڑھیں

میرا کسی تنظیم سے تعلق نہیں ، مجھے کونسی طاقت کھینچ کر ورکرز کنونشن لائی ، خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے فیاض الرسول کا ویڈیو بیان سامنے آگیا حکومت کو خوفناک دھمکی دینے کے ساتھکیا بڑا مطالبہ بھی کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے شخص فیاض الرسول کا ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں اس نے واضح کیا ہے کہ اس کا تعلق کسی بھی تنظیم سے نہیں ہے ۔ فیاض کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ ن لیگ کو ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ووٹ دیا لیکن ختم نبوتؐ مزید پڑھیں