3انچ لمبا،ایک انچ چوڑاسونے کا بلا ،کارکن کی جانب سے عمران خان کیلئے شاندار تحفہ تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو مسلم لیگ ن کے جلسوں میں سونے کے تاج،جھمکے پہنائے جاتے تھے۔لیکن اب پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور کپتان عمران خان کے لئے سونے کا بلا بنوا لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق سابق یوتھ ونگ پنجاب میاں احمد سلیم پی ٹی آئی کے چئیرمین مزید پڑھیں

سیاہی کی بوتل پھینکنے کی بجائے ایک قطرہ سیاہی کا انگوٹھے پر لگائیں اور ووٹ کا درست استعمال کریں !یہی ہے اصل جمہوری طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف پر گزشتہ رات ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی۔جس کے بعد ہر سیاسی جماعت کی طرف سے اس عمل کی مذمت کی گئی۔اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ نے بھی اس متعلق ایک پیغام جاری کیا جس میں لکھا گیا مزید پڑھیں

نوازشریف کو جوتا مارنے کے بعد وہ شخص سابق وزیر اعظم کیساتھ کیا کام کرنیوالا تھا ،انتہائی افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز پر لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں تقریب کے دوران ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو ان کے سینے پر جالگا۔گڑھی شاہو میں سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام تقریب میں شریک ہوئے اور جب وہ خطاب کے لئے ڈائس پر آئے تو ایک شخص مزید پڑھیں

عمران خان نے نوازشریف کو جوتا مارنے کی مذمت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف پر جوتا مارنے کی مذمت کردی، نجی ٹی وی کے مطابق بنی گالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ نوازشریف پر جوتا مارنے کی مذمت کرتے ہیں ،یہ مزید پڑھیں

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات ، قاہرہ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں کیا طے پایا

قاہرہ(سی پی پی )فلسطینی اتھارٹی کے ایک ذمہ دار ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی زیر نگرانی اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے براہ راست مذاکرات کیے ہیں۔ ان مذاکرات کا مقصد مزید پڑھیں

وزیر خارجہ پر سیاہی پھینکنے والے شخص کیساتھ کیا سلوک کیا گیا ، اب وہ کہاں اور کس حال میں ہے ، خواجہ آصف نے موقعے پر کیا حکم دیا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شب خواجہ آصف کے چہرے پر ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی ۔ جس کے بعد اس شخص کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا تھا ۔تفصلات کے مطابق خواجہ آصف سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک شخص نے اچانک پیچھے سے مزید پڑھیں

جوتا لگنے کے بعد نوازشریف کی کیا حالت ہوئی ، سابق وزیر اعظم اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز پر لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں تقریب کے دوران ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو ان کے سینے پر جالگا۔گڑھی شاہو میں سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام تقریب میں شریک ہوئے اور جب وہ خطاب کے لئے ڈائس پر آئے تو ایک شخص مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے طرز عمل سے صاف ظاہر ہے کہ سپریم کورٹ فوج طلب کر لے گی اور۔۔! پاک فوج کے سابق جنرل کے چونکا دینے والے انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے طرز عمل سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ فوج طلب کر لے گی ان خیالات کا اظہار دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان اور آصف زرداری کی بات الگ ہے مگر آپ نے۔۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال چیف جسٹس پر برس پڑے، ایسی بات کہہ دی کہ کوئی پاکستانی تصور بھی نہیں کر سکتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عزت ماآب چیف جسٹس ،کارکردگی کا فیصلہ پنجاب کے عوام نے آنیوالے الیکشن میں کرنا ہے ، آپ عام انتخابات سے قبل اس طرح کے بیانات کیسے دے سکتے ہیں؟کیا عدلیہ ایک سیاسی پارٹی ہے ؟اٹرٹریٹمنٹ پلانٹس کے کیس کی سماعت کے دورران چیف جسٹس کے ریمارکس پر وفاقی وزیر داخلہ احسن مزید پڑھیں

پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کس کی نکلی۔۔خواجہ سعدرفیق چیف جسٹس کے سامنے پیش، ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ جان کر پاکستانیوں کویقین نہیں آئے گا، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میںپیراگون ہائوسنگ سوسائٹی معاملے کی سماعت ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیش، سعد صاحب ہن دسو جو کچھ اخبارات وچ کہندے ہو، سارا شہر کہتا ہے کہ پیرا گون آپ کی ہے آپ کہتے ہیں کہ نہیں ہے ، بیان حلفی جمع کرادیں، چیف جسٹس کی سعد مزید پڑھیں