عدالت سے محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے،چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہے، عدالت سے کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے۔ایک عدالت سے مطمئن نہ ہوں تو دوسری عدالت جانا چاہئے۔ چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مقدمہ تحقیقات سے پہلے مزید پڑھیں

پاک فوج نے 5 غیر ملکی یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا

پاک فوج نے 5 غیر ملکی یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا ہے، ذرائع کے مطابق یرغمالیوں میں ایک کنیڈین،اس کی امریکی بیوی اور3 بچے شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے اعلامیےکے مطابق غیرملکی یرغمالیوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کرایا گیا ہے جبکہ ان کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں

محرم اور عید پر پابندی کی سازش،گھناؤنے منصوبے کون بنا رہا ہے،مسلمانوں میں شدید تشویش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے دیوالی پر آتش بازی پر پابندی کے بعد بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف مصنف چیتن بھگت نےعید اور محرم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر کے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی بحث چھیڑ دی۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ارکانِ پارلیمنٹ کی جعلی فہرست میں ادارہ ملوث نہیں ، آئی بی چیف آفتاب سلطان

اسلام آباد(آن لائن) سکیورٹی ایجنسی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)کے سربراہ آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مبینہ تعلق رکھنے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی 37 ارکانِ پارلیمنٹ کی جعلی فہرست کے معاملے میں ادارے کا ہاتھ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی بی کے سربراہ مزید پڑھیں

ہماری سیکورٹی ترجیحات کو کون کنٹرول کرنا چاہتاہے؟روس کے پاس ہتھیاروں کی کمی نہیں تھی وہ کس وجہ سے ٹوٹا؟آرمی چیف قمر باجوہ نے انتباہ کردیا

کراچی (این این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت اسٹریٹیجک چیلنجز کا سامنا ہے، نان اسٹیٹ ایکٹرز ہماری سکیورٹی ترجیحات کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، جب دشمن پاکستان کو بند کرنا چاہتا ہے تو وہ کراچی کو بند کر دیتا ہے۔شہر کراچی میں دشمن مزید پڑھیں

حدیبیہ کیس چوروں کی ماں، ایل این جی کیس نانی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر کیس چوروں کی ماں ہے جبکہ ایل این جی کیس چوروں کی نانی ہے۔ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ ایل این جی کیس انٹرنیشنل کیس ہے،200ارب ڈالر کی کرپشن میں شاہد خاقان عباسی پارٹنر ہیں ، ایل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک گاؤں نہیں بناسکی، پاکستان کیا بنائیگی؟زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آج پرویز خٹک کے گاؤں میں ہوں، پی ٹی آئی ایک گاؤں نہیں بنا سکی، پاکستان کیسے بنائے گی۔ سابق صدر آصف زرداری نے نوشہرہ کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے آبائی علاقے مالکی شریف میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ:فدا حسین کی درخواست ضمانت پھر مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایڈیشنل آئی جی فنانس فدا حسین کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ملزمان پر غیر قانونی بھرتیوں اورپیٹرول کے بل کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ سابق ایڈیشنل آئی جی فنانس فدا حسین کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے فدا حسین مزید پڑھیں

جسٹس (ر)جاوید اقبال نےچیئرمین نیب کاچارج سنبھال لیا

جسٹس (ر)جاوید اقبال نےچیئرمین نیب کاچارج سنبھال لیا ۔قمر زمان چودھری آئینی مدت پوری ہونے پر چیئرمین نیب کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کی تقرری 4 سال کے لئے کی گئی ہے جب کہ اس حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید کے مزید پڑھیں

قانون کے مطابق کام کروں گا ، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نےکہا ہے کہ وہ قانون کے مطابق کام کرتے ہوئے اپنی بہترین قابلیت کو بروئے کار لائیں گے اور انشاءاللہ نیب کیسز کا بھی نتیجہ نکلے گا۔ چیئرمین نیب کا عہدہ سنبھالنےکے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں