پٹرول کی قیمت میں اضافے کا حتمی اعلان، عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، ایک ساتھ اتنا اضافہ کر دیا جائے گا، کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے سمری وزارت خزانہ کو بھیجی تھی، جسے منظور کر لیا گیا ہے اور یکم مارچ سے عوام پر پٹرول قیمتوں میں اضافہ کرکے بجلیاں گرا دی گئی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پٹرول کی قیمت میں حکومت نے مزید پڑھیں

سام سنگ گلیکسی ایس 9 اور ایس9 پلس فلیگ شپ اسمارٹ فون آج متعارف ہونگے،قیمتیں بھی پتہ چل گئیں

لاس ویگاس(سی پی پی) معروف کمپنی سام سنگ اپنا نیا گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس فلیگ شپ اسمارٹ فون آ ج اتوار متعارف کرے گی۔گزشتہ ماہ امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سام سنگ موبائل کے چیف ڈی جے کوہ نے بتایا تھا کہ سام سنگ فلیگ شپ کے مزید پڑھیں

نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ایسا اعلان ہو گیا کہ جس کی کوئی امید بھی نہیں کر سکتا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کی مزید پڑھیں

اپنی اپنی ٹینکیاں بھروالو کیونکہ یکم مارچ سے ڈیزل اورپٹرول فی لٹراتنا مہنگا ہورہا ہے کہ اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائینگے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں آئندہ ماہ سے پِٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اتار چڑھاؤ کا شکار رہی جبکہ تیل کی درآمد کا سلسلہ جاری رہا۔20 فروری تک درآمد کیے مزید پڑھیں

صرف دو روز میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ320ارب بڑھ گیا، ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی،انتہائی تشویشناک صورتحال

کراچی /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر بے قابو ہوگیا۔ دوران ٹریڈنگ ڈالر ڈھائی روپے اضافے سے110روپے پر بھی ٹریڈ کرتا ہوا نظر آیا مگر زیاد تر ڈالر کی قدر 108 روپے 50 پیسے سے ساڑھے 9 روپے کے درمیان ہی رہی۔رپورٹ کے مطابقڈالر کی مزید پڑھیں

بل گیٹس سے بڑا اعزاز چھن گیا، دنیا کا امیر ترین ارب پتی شخص اب کون،جانئے

لندن (آن لائن)آمیزون کے بانی جیف بیزوز بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین ارب پتی شخص کا اعزاز چھیننے کے ساتھ ساتھ سو ارب ڈالرز اثاثے رکھنے والے واحد فرد بھی بن گئے۔آمیزون کے بانی نے 100,000,000,000 ڈالرز (10518500000000 پاکستانی روپے)کا مالک بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق انہیں مزید پڑھیں

سائبر ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

نیویارک (آن لائن)سائبر ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار نو ہزار ڈالرز سے بھی تجاوز کر گئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس کی قدر میں لگ بھگ 6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹرنیٹ کی اس کرنسی نے بیس نومبر کو ہی 8 ہزار ڈالرز کا سنگ میل طے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بھارت پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بھارت سے روئی کی درآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی۔کاشتکاروں اورکاٹن جنرز کی جانب سے اس پابندی کا خیر مقدم جبکہ ٹیکسٹائل ملز مالکان میں تشویش کی لہر۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ وزارت فوڈ سیکورٹی کےذیلی ادارے پلانٹ پروٹیکشن مزید پڑھیں

حکومت نے الیکشن سے قبل ہی عوام کو مہنگی بجلی کاایک اور تحفہ دیدیا،فی یونٹ کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے الیکشن سے قبل ہی عوام مہنگی بجلی کا ایک اور تحفہ دیدیا بجلی کے پیداواری ٹیرف میں8روپے اور99روپے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا،اس طرح ملک کے عام صارف کو فی یونٹ ایک روپیہ اور20 فیصد مہنگی بجلی ملے گی،بجلی کے نئے نرخوں میں گزشتہ تین سال کے بقایہ جات بھی شامل کردئیے مزید پڑھیں

مختلف اشیاء پر حالیہ ڈیوٹیاں عائد کرنے کا مقصد درآمدی بل کم اور مقامی مینوفیکچررز کو مسابقت کے لئے سازگار ماحول مہیا کرنا ہے،ایف بی آر

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2017ء) ایف بی آر نے کہا ہے کہ مختلف اشیاء پر حالیہ ڈیوٹیاں عائد کرنے کا مقصد درآمدی بل کم کرنا‘ مقامی مینوفیکچررز کو مسابقت کے لئے سازگار ماحول مہیا کرنا اور اقتصادی ترقی کا مزید فروغ ہے۔ جمعہ کو ایف بی آر سے جاری بیان کے مزید پڑھیں