پشاور کے ایک بزرگ نے پیشاب کی جگہ قہوہ کوبطور سیمپل شہر کی بڑی لیبارٹریو ں اور سی ایم ایچ میں ٹیسٹ کیلئے بھجوایا رپورٹ سامنے آنے پر اس میں ایساکیا لکھا تھا کہ آپ بھی آئندہ ٹیسٹ کرانے سے توبہ کرلینگے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت جو کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی نظر آتی ہے اس کا اندازہ اس خبر سے لگایا جاسکتا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک بزرگ شہری نے جعل سازی کا پتہ لگانے کے لئے تین سے چار مزید پڑھیں