دبنگ خان کے گھر کے باہر مداحوں کا جم غفیر وہیں ایسا کیا منظر دیکھ لیا جس نے سلمان خان کی آنکھوں کو نم کر دیا ‎

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کالے ہرن کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد ممبئی پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے بڑی تعداد میں ان کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار دبنگ خان نے کالے ہرن کیس میں جودھ پور جیل میں 2 دن گزارے تھے، بعد میں عدالت نے مزید پڑھیں

”میں سری دیوی کی لاش تابوت میں ڈالنے لگا تو دیکھا کہ۔۔۔“ سری دیوی کی لاش منتقل کرنے والے شخص نے کیا دیکھا؟اداکارہ کی چتا کو آگ لگائے جانے سے قبل ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سری دیوی سوئی ہوئی خوبصورت دوشیزہ لگ رہی تھیں، بالی ووڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے جسد خاکی کو دبئی سے بھارت منتقل کرنے کے دوران تابوت میںرکھنے والے بھارتی سماجی کارکن اشرف تھمارا سری کی مقامی خبر رساں ادارے سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے مزید پڑھیں

موت سے ایک دن پہلے سری دیوی کی آخری تصویر سامنے آگئی،دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)سری دیوی کی اچانک موت پر بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں مبتلا ہے ۔کسی کو بھی یقین نہیں آ رہا ہے کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ ان کی اچانک موت کے بعد بہت سی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں لیکن وہ صرف ایک روز قبل کہاں تھیں اور مزید پڑھیں

’’ٹرائی روم میں کیمروں‘‘ کی بات ہوئی پرانی، پاکستانیوں نے نیا شرمناک ریکارڈ بنا ڈالا، اب کی بار ٹرائی روم سے کیمرہ نہیں بلکہ ’’جیتا جاگتا بندہ‘‘ ہی نکل آیا، یہ کس معروف برانڈ کا ٹرائی روم تھا؟ جس نے غلطی تسلیم کرکے معافی بھی مانگ لی، شرمناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں فیصل آباد میں ایک معروف برانڈ کے ٹرائی روم سے کیمرہ برآمد ہوا، جس پر ان کے ایک گاہک نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو اطلاع کر دی مگر اب کراچی میں ایک معروف برانڈ گل احمد آئیڈیاز کے ٹرائی روم سے ایک جیتا جاگتا شخص نکل آیا، کراچی مزید پڑھیں

بچوں کے معروف ڈرامہ سیریل عینک والا جن کا ’زکوٹا‘ انتقال کر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)90 کی دہائی کے بچوں کے پسندیدہ ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں زکوٹا کا کردار نبھانے والے معروف اداکار مطلوب الرحمان انتقال کر گئے۔ٹی وی کے معروف اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری فالج کے باعث شدید علیل اور لاہور کے میو اسپتال میں زیر علاج تھے۔مطلوب الرحمان نے 3 بیٹیوں، 2 بیٹیوں مزید پڑھیں

معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے شادی کرلی، دلہا کون نکلا،جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالدبھی پیا گھر سدھار گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کی نیوز کاسٹر عائشہ خالد بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ خالد کے شوہر فوجی ہیں،ا ن کی ساتھی خواتین نیوز کاسٹرز نے مزید پڑھیں

ترکی کے آئس کریم فروش نے ماورا کو چکرا کر رکھ دیا

انقرہ (این این آئی)ترکی میں آئس کریم والے نے شعبدے بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے اداکارہ ماورا حسین کو چکرا کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کے ساتھ بھی ترکی میں کچھ ایسا ہی ہوا جب وہ آئس کریم کھانے کیلئے ایک اسٹال پر جا پہنچیں۔آئس کریم والے نے ماورا مزید پڑھیں

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

لاہور(بی این پی ) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

معروف اداکارہ زارا اکبرنے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما سے سے18سالہ بیٹا ہونے کا دعویٰ کر دیا،حیرت انگیزانکشافات

آلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیج اداکارہ زارا اکبرنے فوزی علی کاظمی نامی شخص سے18سال بیٹا ہونے کا دعویٰ کر تے ہوئے کہا ہے کہ فوزی علی کاظمی نے مجھے صرف2سال بیٹے کا خرچ دیا اسکے بعد وہ17سال سے غائب ہو چکا ہے ‘فوزی علی کاظمی آصف زرداری کا دوست ہے اگر میں قتل ہوئی تو اس کا ذمہ مزید پڑھیں