پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ پاؤڈرجس کا استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے ، عدالت نے معروف ترین کمپنی کو 4 ارب روپے کا جرمانہ کردیا، جان کر آپ بھی اپنے بچوں کو یہ پاؤڈرلگانا چھوڑ دیں گے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ پاؤڈرجس کا استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے ، عدالت نے معروف ترین کمپنی کو 4 ارب روپے کا جرمانہ کردیا، جان کر آپ کبھی بھی اپنے بچوں کو یہ پاؤڈرلگانا چھوڑ دیں گے۔جانسن اینڈ جانسن کے ٹیلکم پاؤڈر پوری دنیا میں استعمال کیے جاتے ہیں، بالخصوص اس کے مزید پڑھیں

نوزائیدہ بچوں کی اموات،پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے کہاہے کہ پاکستان نوزئیداہ بچوں کی اموات میں سب سے آگے ہے،پاکستان میں ہربائیس بچوں میں ایک پیدائش کے پہلے مہینے میں ہی موت کا شکار ہو جاتا ہے جب کہ جاپان میں یہ شرح 1111میں ایک ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یونیسف پاکستان کے ترجمان ڈاکڑ کینڈی اونگ مزید پڑھیں

یہ والا سافٹ ڈرنک مرد اور عورت کے والدین بننے کی صلاحیت متاثر کر رہا ہے،اولاد کیوں نہیں ہو رہی ؟پاکستانی شادی شدہ مرد و خواتین کیلئے تشویشناک خبر،ماہرین نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اولاد کی خواہش ہر مرد اور عورت کو ہوتی ہے مگر چند ایسی چیزیں ہیں جو آپ کی اس خواہش کو ملیا میٹ کر سکتی ہیں۔ امریکی ماہرین کے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے مشروبات استعمال کرتے ہیں ان میں والد بننے مزید پڑھیں

دماغی صحت کے لیے تباہ کن غذائیں

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں، لیکن ہم اپنے ذہن کو ضرور ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ ، آبادی کی قلت کے خاتمے کے لیے شہریوں میں محبت کی گولیاں تقسیم

بنکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں آبادی میں قلت کو ختم کرنے کے لیے شہریوں میں محبت کی گولیاں تقسیم کی گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ممالک میں تھائی لینڈ معمر افراد کا ملک بنتا جا رہا ہے، جہاں بچوں کی شرح پیدائش بہت کم رہ گئی ہے۔ 1960ء اوسطاً ایک تھائی عورت چھ مزید پڑھیں

پنے بچوں کو ہرہفتے ایک مرتبہ مچھلی ضرور کھلائیں ،تحقیق کے دوران جب ایسا کیا گیا تو کیا ہوا،نتائج جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنسلوانیا یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم کے ایک مطالعہ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں کم سے کم ایک بار اپنے بچوں کو مچھلی کھلانے سے ان کا آئی کیو لیول بلند کر کر سکتے ہیں. یہ تحقیق پچھلے مہینے میں 5 ،9 اور 11 سال کے درمیان 541 چینی مزید پڑھیں

شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ،برطانوی تحقیق

لندن(این این آئی)برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ پْر مسرّت اور اطمینان بخش زندگی گزرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق جرنل آف ہیپّینیس اسٹڈیز میں شائع ہوئی ہے۔تحقیق کا عرصہ 1991 سے 2009 تک 18 سالوں پر محیط رہا جس کے مزید پڑھیں

شوگر کے ایسے 11نقصانات جن کے بارے میں ہر کوئی نہیں جانتا

لندن(نیوزڈیسک)بلڈ شوگر بڑھ جانا سر پر پیر تک ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے متعدد طبی پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے جن کے خطرات سے واقف ہوکر آپ کو ان سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔لگ بھگ ہر ایک کو ذیابیطس کے نتیجے میں جسمانی تباہی کے بارے میں معلوم ہے مگر طبی ماہرین کا مزید پڑھیں

ذہن تیز کرنے کے آسان نسخے

لندن(ویب ڈیسک) یادداشت کی بدولت ہی ہم زندگی کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔گلہریاں اور بعض پرندے مہینوں بعد یاد کر سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنی خوراک کس جگہ چھپائی ہے لیکن ہم ایک گھنٹے میں بھول جاتے ہیں کہ ہم نے چابیاں کہاں رکھی ہیں۔ بہت سے لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں مزید پڑھیں

موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر علاج صرف ایک، بس یہ ایک چیز استعمال کریں اور کمال دیکھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر یہ ایسی بیماریاں ہیں جن سے ہر دوسرا پاکستانی اس وقت نبردآزما ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد نسخوں اور ٹوٹکوں کے ذریعے اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اورتھکا دینی والی ورزشیں بھی ان کی خواہشات پوری مزید پڑھیں