فضل الرحمن حاضر ہوں کیونکہ۔۔۔۔!!! چیف جسٹس نے جے یو آئی(ف)کے سربراہ کو بھی طلب کرلیا

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ نے لگژری گاڑیوں کے معاملے پرمولانا فضل الرحمان،عبدالغفورحیدری اور کامران مائیکل کونوٹسزجاری کرتے ہوئے کل بدھ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کر لیا،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری افسران اوروزراکی لگژری گاڑیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی، نام سامنے آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دیدی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنما کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے مزید پڑھیں

دھماکہ خیز خبر تاحیات نا اہلی کا نواز شریف سے کوئی تعلق نہیں۔۔حکومت تاحیات نا اہلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے منٹوں میں جڑ سے اکھاڑ سکتی ہے، سپریم کورٹ کے سابق جج اور اٹارنی جنرل کے تہلکہ خیز انکشافات،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کا نہ یہ کیس تھا نہ ان کا کہیں نام ہے اور نہ ہی ان کا اس کیس سے کوئی تعلق ہے، ایک سادہ قانون سازی سے اسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ ’یہ لکھا جا سکتا ہے کہ آئین کی فلاں فلاں شق کے مطابق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا، مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے درمیان پس پردہ کیامعاملات طےپا گئے؟ خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ مجلس عمل نے تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے عام انتخابات میں مقامی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل نے تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے عام انتخابات میں مقامی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا عندیہ دیدیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے یا نہ دینے سے متعلق مریم نواز کا بیان ،چوہدری نثار بھی خاموش نہ رہے ،فوری ردعمل جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے سے متعلق مریم نواز کے بیان پر سابق وزیر داخلہ کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے کہا کہ ان سے ٹکٹ مانگا کس نے ہے؟ کچھ دنوں کے بعد ٹکٹ دینے یا نہ مزید پڑھیں

پاکستان توڑنے اور انارکی پھیلانے کیلئے امریکہ اور بھارت کس جماعت کو سپورٹ کر رہے ہیں؟برطانوی ، امریکی اور بھارتی ذرائع ابلاغ اسے کس حد کوریج دیتے ہیں؟طالبان کے بعد پاک فوج کیخلاف کسے کھڑا کر دیا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ایسی جماعت جس کو پاکستان میں انتشار کیلئے عالمی طاقتوں اور پاکستان کے بدترین دشمنوں کی سپورٹ حاصل ، سوشل میڈیا اکائونٹس بھارت اور امریکہ سے چلائے جا رہے ہیں، جمعیت علمائے اسلام (ف)اور پشتونخواہ میپ بھی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹونائٹ مزید پڑھیں

ہم دونوں بچ گئے تو کوئی نہیں مانے گا، رولا پڑ جائیگا۔۔عمران خان کو بچانے کیلئےجہانگیر ترین کو کیسے قربانی کا بکرا بنایا گیا؟ بچپن کے دوست کیساتھ کپتان کی گفتگو لیک ہو گئی ، خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان نے ایک دوست کو بتایا کہ میں تو نا ا ہل نہیں ہو رہا، ترین کو نا اہل ہونا چاہئے، ہم دونوں بچ گئے تو رولا پڑ جائیگا، نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط مزید پڑھیں

نوجوان کی ہلاکت: امریکی سفیر کی دفترخارجہ طلبی ، ڈیوڈ ہیل نے پاکستان کو کیا یقین دہانی کرائی؟

اسلام آباد(سی پی پی) امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی سے ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت پر امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے گزشتہ روز کے واقعے پر شدید احتجاج کیا جب کہ اس موقع پر امریکی سفیر نے مزید پڑھیں

پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ پاؤڈرجس کا استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے ، عدالت نے معروف ترین کمپنی کو 4 ارب روپے کا جرمانہ کردیا، جان کر آپ بھی اپنے بچوں کو یہ پاؤڈرلگانا چھوڑ دیں گے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ پاؤڈرجس کا استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے ، عدالت نے معروف ترین کمپنی کو 4 ارب روپے کا جرمانہ کردیا، جان کر آپ کبھی بھی اپنے بچوں کو یہ پاؤڈرلگانا چھوڑ دیں گے۔جانسن اینڈ جانسن کے ٹیلکم پاؤڈر پوری دنیا میں استعمال کیے جاتے ہیں، بالخصوص اس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امریکی ملٹری اتاشی نے ایک شخص کو کچل ڈالا، دو زخمی، حادثے کے بعد امریکی سفارتکار کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ملٹری اتاشی نے اسلام آباد میں ایک نوجوان کو اپنی گاڑی تلے کچل دیا،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اور دو افراد زخمی ہو گئے، ملٹری اتاشی کو سفارتی استثنی کی وجہ سے گرفتار نہیں کیا مزید پڑھیں