آئندہ الیکشن میں کامیابی !شہباز شریف اور شاہد خاقان میں سخت مقابلہ‘‘ شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر وزیراعظم ؟مریم نواز نے انہیں کیا یقین دہانی کروادی ؟خبر نے آتے ہی ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی محمد مالک نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شروع سے لہجہ نرم تھا لیکن ان دنوں اچانک سختی اختیار کر گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی محمد مالک نے نجی ٹی ٹی وی کے ایک پروگرام مزید پڑھیں

کشمیر جل اٹھا۔۔غاصب بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوںکی لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے، کشمیری جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض بھارتی فوج نے 8کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی قابض فوج نے 8کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ قابض فوج نے اسلام آباد(اننت ناگ)اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران ان مزید پڑھیں

ن لیگ کا انجام عنقریب۔۔متعدد ایم این ایز اور ایم پی ایز نثار کےپرچم تلے جمع، کیا چوہدری نثار کی سربراہی میں نئی مسلم لیگ بننے جا رہی ہے؟ شہباز شریف کو اہم پیغام دے دیا گیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بالآکر خاموشی توڑتے ہوئے ن لیگ کے باغی دھڑے کو منظم کر لیا ہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق اپریل کا مہینہ شریف خاندان کیلئے انتہائی اہم ہے ۔ شریف خاندان کیخلاف نیب کیسز کا فیصلہ اپریل مزید پڑھیں

انتظامیہ کے کاموں میں مداخلت کیوں کرتا ہوں، چیف جسٹس نے وجہ بتاتے ہوئے سائیں سرکار پر بجلیاں گرادیں، عجب کرپشن کی غضب داستان سامنے آنے پر کیا سخت اقدام اٹھانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ہسپتالوں کی حالت زار، تھرپارکر میں بچوں کی اموات پرچیف جسٹس کا سندھ حکومت پر اظہار برہمی، سیکرٹری صحت کی سرزنش، سیکریٹری صاحب آپ کسی اور محکمے میں خدمت کیلئے کیوں نہیں چلے جاتے،و الدین بچوں کو اسپتال میں داخل کرتے ہیں کچھ دیر بعد لاش تھما دی جاتی ہے، جسٹس مزید پڑھیں

”ملالہ کھوتی۔۔۔ یہ مسلمانوں کی بیٹی نہیں ہو سکتی کیونکہ۔۔۔“ خادم حسین رضوی نے ملالہ پر ’حملہ‘ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملالہ یوسفزئی ان دنوں پاکستان کے 5روزہ دورے پر موجود ہیں اور اس وقت اپنے آبائی علاقے سوات میں موجود ہیں۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق اپنے ایک بیان میں خادم رضوی انہیں کافروں کی زبان بولنے والی قرار دے چکے ہیں۔ خادم رضوی کا اپنے بیان میں کہنا مزید پڑھیں

’’عوام کیساتھ یہ سلوک بالکل قبول نہیں کریں گے ‘‘ پی آئی اے کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس نے بڑا فیصلہ سنا دیا فوری طور پر کیا کرنے کا حکم دیدیا ؟ اعلیٰ حکام کو جھاڑ پلادی

اسلام آباد (این این آئی / مانیٹرنگ) پی آئے کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان نے سماعت کی ہے،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی آئی اے میں مسافروں کا سامان غائب ہونے سے متعلق سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو سہولیات فراہم کرنا ہمارا مزید پڑھیں

دشمن سے پہلے اس پر کاری ضرب ۔۔۔!چین نے پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانہ پر آگیا ،چینی سائنسدانوں نے امریکی سٹیلتھ طیاروں کا بھی توڑ نکال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کہ جس کی بدولت بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیانگ سو صوبے میں نانجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ہو منگ چن کا کہنا ہے کہ چین امریکی چھپے طیاروں کی موجودگی کا معلوم مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی فاطمہ نے بھی بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسانی اعضاءکی غیر قانونی پیوندکاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ان کی صاحبزادی فاطمہ مزید پڑھیں

جی سی یو نیورسٹی کی طالبہ عابدہ زیادتی و قتل کیس میں دھماکے دار پیشرفت !! ملزم گرفتار کر لیا گیا ، یہ کون ہے اور قتل ہونے والی طالبہ کیساتھ اس کا تعلق تھا ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک )فیصل آباد جی سی یونیورسٹی کی طالب عابدہ کے زیادتی و قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق جی سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم گولڈ میڈلسٹ طالبہ عابدہ پروین کو 25مارچ کو اغوا کیا گیا تھا جبکہ اس کی لاش 4دن بعد نالہ سیم کے مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول کے علاقے میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،8افراد موقع پر جاں بحق، ایک خاتون ہسپتال میں چل بسی

مظفرآباد(آن لائن)لائن آف کنٹرول کے علاقہ میں مسافر جیپ جو کھلانہ سے چکوٹھی آ رہی تھی موڑ کاٹتے ہوئے ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری ٗ حادثہ میں 8 افراد موقع پر دم توڑ گے جبکہ ایک خاتون ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی حادثہ میں9 افراد جابحق ہوئے مزید پڑھیں