عدالتی فیصلے کیخلاف بولنا میرا حق ہے، نواز شریف

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے، میرے خلاف بلیک لا ڈکشنری کا سہارا لے کر فیصلہ لکھا گیا ، عوام کی توہین ہوئی ہے وہ اپنی توہین کہاں فائل مزید پڑھیں

آپ تو بڑے دلیر تھے، کہاں تھے اتنے دن، عدالتوں کو خط لکھتے رہے، جب کہااس وقت سرنڈر کیوں نہیں کیا، چیف جسٹس نے رائو انوار کی حفاظتی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی رائو انوار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رائو انوار آج انتہائی ڈرامائی انداز میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ وہ سفید گاڑی میں منہ پر ماسک لگائے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جانتے ہیں سینٹ کے اجلاس کے دوران تھر کے روایتی لباس میں ملبوس یہ خاتون کون ہے اور اجلاس میں کیوں آئی حقیقت جان کر پاکستانیوں کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی نو منتخب سینیٹر کیشو بائی روایتی لباس پہن کر حلف اٹھانے سینٹ پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا سینٹ میں آج 52نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا۔ اس موقع پر حلف لینے کے بعد نو منتخب سینیٹرز سینٹ رول پر دستخط کیلئے چیئرمین ڈائس پر جا کر رجسٹرپر سائن مزید پڑھیں

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے شخص سے متعلق تشویشناک خبر وہ شخص اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ، لیگی کارکنوں نے تھانےمیں اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟ دن چڑھتے ہی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف پر گزشتہ روز جامعہ نعیمیہ میں جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب اچھالا گیا جوتا مائیک سے ٹکرا کر ان کے کندے کے اوپر سے گزر گیا تاہم اس موقع پر سکیورٹی پر موجود اہلکاروں اور شرکا نے جوتا پھینکنے والے شخص کو قابو کر مزید پڑھیں

میرا کسی تنظیم سے تعلق نہیں ، مجھے کونسی طاقت کھینچ کر ورکرز کنونشن لائی ، خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے فیاض الرسول کا ویڈیو بیان سامنے آگیا حکومت کو خوفناک دھمکی دینے کے ساتھکیا بڑا مطالبہ بھی کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے شخص فیاض الرسول کا ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں اس نے واضح کیا ہے کہ اس کا تعلق کسی بھی تنظیم سے نہیں ہے ۔ فیاض کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ ن لیگ کو ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ووٹ دیا لیکن ختم نبوتؐ مزید پڑھیں

3انچ لمبا،ایک انچ چوڑاسونے کا بلا ،کارکن کی جانب سے عمران خان کیلئے شاندار تحفہ تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو مسلم لیگ ن کے جلسوں میں سونے کے تاج،جھمکے پہنائے جاتے تھے۔لیکن اب پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور کپتان عمران خان کے لئے سونے کا بلا بنوا لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق سابق یوتھ ونگ پنجاب میاں احمد سلیم پی ٹی آئی کے چئیرمین مزید پڑھیں

سیاہی کی بوتل پھینکنے کی بجائے ایک قطرہ سیاہی کا انگوٹھے پر لگائیں اور ووٹ کا درست استعمال کریں !یہی ہے اصل جمہوری طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف پر گزشتہ رات ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی۔جس کے بعد ہر سیاسی جماعت کی طرف سے اس عمل کی مذمت کی گئی۔اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ نے بھی اس متعلق ایک پیغام جاری کیا جس میں لکھا گیا مزید پڑھیں

نوازشریف کو جوتا مارنے کے بعد وہ شخص سابق وزیر اعظم کیساتھ کیا کام کرنیوالا تھا ،انتہائی افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز پر لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں تقریب کے دوران ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو ان کے سینے پر جالگا۔گڑھی شاہو میں سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام تقریب میں شریک ہوئے اور جب وہ خطاب کے لئے ڈائس پر آئے تو ایک شخص مزید پڑھیں

عمران خان نے نوازشریف کو جوتا مارنے کی مذمت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف پر جوتا مارنے کی مذمت کردی، نجی ٹی وی کے مطابق بنی گالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ نوازشریف پر جوتا مارنے کی مذمت کرتے ہیں ،یہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ پر سیاہی پھینکنے والے شخص کیساتھ کیا سلوک کیا گیا ، اب وہ کہاں اور کس حال میں ہے ، خواجہ آصف نے موقعے پر کیا حکم دیا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شب خواجہ آصف کے چہرے پر ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی ۔ جس کے بعد اس شخص کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا تھا ۔تفصلات کے مطابق خواجہ آصف سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک شخص نے اچانک پیچھے سے مزید پڑھیں