پی ٹی آئی ایک گاؤں نہیں بناسکی، پاکستان کیا بنائیگی؟زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آج پرویز خٹک کے گاؤں میں ہوں، پی ٹی آئی ایک گاؤں نہیں بنا سکی، پاکستان کیسے بنائے گی۔ سابق صدر آصف زرداری نے نوشہرہ کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے آبائی علاقے مالکی شریف میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ:فدا حسین کی درخواست ضمانت پھر مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایڈیشنل آئی جی فنانس فدا حسین کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ملزمان پر غیر قانونی بھرتیوں اورپیٹرول کے بل کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ سابق ایڈیشنل آئی جی فنانس فدا حسین کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے فدا حسین مزید پڑھیں

جسٹس (ر)جاوید اقبال نےچیئرمین نیب کاچارج سنبھال لیا

جسٹس (ر)جاوید اقبال نےچیئرمین نیب کاچارج سنبھال لیا ۔قمر زمان چودھری آئینی مدت پوری ہونے پر چیئرمین نیب کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کی تقرری 4 سال کے لئے کی گئی ہے جب کہ اس حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید کے مزید پڑھیں

قانون کے مطابق کام کروں گا ، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نےکہا ہے کہ وہ قانون کے مطابق کام کرتے ہوئے اپنی بہترین قابلیت کو بروئے کار لائیں گے اور انشاءاللہ نیب کیسز کا بھی نتیجہ نکلے گا۔ چیئرمین نیب کا عہدہ سنبھالنےکے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

حسن، حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

نیب نےایون فیلڈ پراپرٹی سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کے صاحبزادوں حسین اورحسن نوازکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغازکر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے عدالتی حکم پر حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے لاہور میں ماڈل ٹاؤن اور جاتی امرا کی رہائش مزید پڑھیں

پاکستانی جیل حسن اور حسین نواز کی منتظر ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حسن اور حسین نواز پر پاکستان کا قانون ضرور لاگو ہوگا اور ملک کی جیل ان کی منتظر ہے،سازش کا سن سن کر ہمارے کان تھک گئے ہیں لیکن پتا نہیں چل رہا کہ یہ سازش کس نے کی، یہ کیسی سازش تھی جس میں پہلے مزید پڑھیں

بڑے ڈاکوؤں کو جیل میں ڈال کر دکھائیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بڑے ڈاکوؤں کو جیل میں ڈال کر دکھائیں گے،آصف زرداری سینما کے ٹکٹ بلیک کرتا تھا،آج زرداری کے پاس سندھ میں ایک لاکھ ایکڑ اراضی اور19 شوگر ملوں کا مالک ہے، ہم نے قانون کو سب کے لیے ایک بنانا ہے،کسی طاقتور کو پکڑا مزید پڑھیں

دبئی ٹیسٹ : سری لنکا فتح یاب، پاکستان کو68رنزسے شکست

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دبئی ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کو لنکن ٹیم نے68رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں گرین شرٹس248رنز بنا کر آئوٹ ہوئی۔اس کے ساتھ لنکن ٹیم نے ٹیسٹ سیریز 0-2سے جیت لی ہے۔پاکستان امارات میں دس سال بعد سیریز ہارا ہے،آخری مرتبہ پروٹیز نے پاکستان کو امارات میں شکست دی مزید پڑھیں

ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے،امریکاکااعلان

انقرہ(این این آئی)انقرہ میں متعیّن امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ترکی میں ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان امریکی سفارت خانے کے زیر حراست ترک عملہ کے معاملے پر بات چیت پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر جان باس نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

بینظیربھٹو قتل کیس ٗوفاق ٗپیپلزپارٹی اور ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے 25نومبر کو مقرر

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق ٗپیپلز پارٹجانب لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ سے سزا معطل ہونے کے بعد سابق ایس پی راولپنڈی خرم شہزاد کو ایس ایس پی اسپیشل برانچ کے عہدے پر بحال کر دی اور ملزم پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لئے مزید پڑھیں