وفاقی وزیر قانون زاہدحامد تحقیقاتی کمیٹی میں پیش،ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کی حیرت انگیزوجہ بتادی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم جان بوجھ کر نہیں کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی 3 رکنی کمیٹی مزید پڑھیں

امریکہ جو چار آنے دے رہا ہے وہ بند کر دے، 4 اہم ممالک کی حمایت مل گئی، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی پیشکش کر دی ہے، اب امریکہ سے کسی قسم کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے، پاکستان کے وزیر مزید پڑھیں

آصف زرداری نےسابق وزیر اعظم کو آخری جھٹکا دیدیا نواز شریف اس بار کون سی جیل میں جائیں گے؟

آصف زرداری نےسابق وزیر اعظم کو آخری جھٹکا دیدیا نواز شریف اس بار کون سی جیل میں جائیں گے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا نوازشریف کونسی جیل میں جاتے ہیں، میرے بیان کے بعد انہوں نے خوف کے باعث مجھ سے ملاقات نہیں کی تھی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

رہائی کے بعد جیسے ہی کیپٹن(ر) صفدر قومی اسمبلی پہنچے تو ایک خاتون رکن نے انکا بوسہ لیا،یہ خاتون کون تھیں ؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) رہنماء و ایم این اے کیپٹن (ر) صفدر کو ایک رات نیب کی حراست میں گزارنے پر قومی اسمبلی میں حکومتی سنئیر خواتین اراکین کی تھپکیاں اور وفاقی وزراء ان کی سیٹ پر جاکر ملاقات کرتے رہے ۔ محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی کی ناراض ایم مزید پڑھیں

پاک فوج کے حاضر سروس جنرل نے استعفیٰ دیدیا‎

راولپنڈی(آئی این پی ) صدر نیشنل ڈیفنس یونی ورسٹی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست کی ہے وہ کل پیر کو عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ رضوان اختر کو فوج کے قابل مزید پڑھیں