قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف

شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21اکتوبر۔2017ئ)دبئی میں کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے پہلے کی گئی تھی ،سرفراز احمد نے واقعے کی فوری رپورٹ پی مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں مائیکل بیون کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

شارجہ (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی بلے باز مائیکل بیون کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، ملک نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، مزید پڑھیں

کوئی نہیں آتا تو نہ آئے،پیسے دو ہم پاکستان آتے ہیں، اہم انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم نے مکمل دورہ پاکستان کی پیشکش کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز آئندہ ماہ ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کے منافع میں حصہ چاہتا ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے 2019ء میں مکمل سیریز کی پیشکش کی گئی ہے۔ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے جاری ہے۔ اس ماہ سری لنکن ٹیم مزید پڑھیں

امام الحق کی سلیکشن،انضمام الحق اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟،مصباح الحق کے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ امام الحق پاکستان کیلئے اچھا اوپنر ثابت ہوسکتا ہے ،امام الحق کو ٹیم میں شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی ، ہیڈ کوچ انضمام الحق پر بہت پریشر تھا،محمد حفیظ کاباؤلنگ ایکشن بھی رپورٹ ہوا ہے اللہ نہ کرے کہ و ہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور بُری خبر،محمد حفیظ کیخلاف بڑی کارروائی ہوگئی،پابندی لگنے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران امپائر نے قومی ٹیم کے آف اسپنرمحمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر شکوک کا اظہار کیاجس کے بعد قواعد کے مزید پڑھیں

سری لنکا پاکستان پر مہربان،ٹیم بھیجنے کے بعد اچانک ایسا اعلان کردیا کہ پاکستان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا

اسلام آباد(آن لائن) سری لنکا کے صدر مھتری پالا سری سینا نے اگلی سارک کانفرنس کی میزبانی کے لیے پاکستان کی حمایت کا وعدہ کرلیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ درانی سے ملاقات کے دوران مھتری پالا سری سینا نے کہا کہ علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے لیے تجارتی تنظیم مزید پڑھیں

دبئی ٹیسٹ : سری لنکا فتح یاب، پاکستان کو68رنزسے شکست

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دبئی ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کو لنکن ٹیم نے68رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں گرین شرٹس248رنز بنا کر آئوٹ ہوئی۔اس کے ساتھ لنکن ٹیم نے ٹیسٹ سیریز 0-2سے جیت لی ہے۔پاکستان امارات میں دس سال بعد سیریز ہارا ہے،آخری مرتبہ پروٹیز نے پاکستان کو امارات میں شکست دی مزید پڑھیں